ایران کا امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کو یکطرفہ اور ظالمانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایران کی استقامت میں مزید استحکام پیدا ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف  امریکہ کی پابندیوں کو یکطرفہ اور ظالمانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایران کی استقامت میں مزید استحکام پیدا ہوجائےگا۔

ایرانی وزير خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ جیرمی ہنٹ  سے ملاقات کے بعد برطانوی اخبار گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے دباؤ کا مقابلہ کرنا ہماری عادت بن گئی ہے ۔ اقتصادی پابندیوں سے ہمیشہ عوام کو نقصان پہنچا ہے ۔ ایرانی وزير خارجہ نے کہا کہ ہم امریکی پابندیوں کا ماضی کی طرح ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اور ہم اقتصادی میدان میں بھی امریکہ کو شکست اور ناکامی سے دوچار کردیں گے۔

News Code 1885770

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =