ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ضلع شوپیاں کے علاقے میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس کے نتکیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1885717

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =