عراق کے صدر تہران پہنچ گئے

عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ عراقی صدر کا سعد آباد صدارتی محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا جائےگا ۔ عراقی صدر اس سفر ایرانی حکام کے ساتھ میں دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1885689

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =