شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی بمباری میں 23 شہری ہلاک

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی فوجی اتحاد کے ہوائی حملے میں 23 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی فوجی اتحاد کے ہوائی حملے میں  23 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے کے البوبدران اور السوسہ گاؤں پر حملہ کرکے 23 عام شہریوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ ہلاک ہونے والون میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

News Code 1885665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =