رہبرمعظم سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزکے تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلزحاصل کرنے والے ایرانی ٹیموں کےکھلاڑیوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلزحاصل کرنے والے ایرانی ٹیموں کےکھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایشیائی کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔

News Code 1885612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =