ہندوستانی فوج نے کشمیر میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کا علیحدگی پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کا علیحدگی پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔ ہندوستانی نے کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں  2 اور جموں کے علاقے اکھنورمیں ایک علیحدگی پسند کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ کشمیر ذرائع کے مطابق کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہندوستانی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

News Code 1885609

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =