پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق

پاکستان کے شہر پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پشاور کے علاقے نوتھیہ جدید میں یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

News Code 1885552

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =