پیرس میں صدر اردوغان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پہلی عالمی جنگ کے ‍خاتمہ کی سوسالہ تقریب کے ضمن ميں ترکی کے صدر اردوغان اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمہ کی سوسالہ تقریب کے ضمن ميں ترکی کے صدر اردوغان اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ گفتگو 45 منٹ تک جاری رہی ۔ جس میں امریکہ اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات، شام اور امریکہ کے جاسوس پادری برونسن کی ترکی سے رہائی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1885525

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =