برطانوی اور بیلجئم وزراء اعظم کے قافلہ پر حملہ

بیلجئم میں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اور بیلجئم وزیر اعظم شارل میشل کے قافلہ پر ایک گاڑی کے ذریعہ حملہ کیا گيا جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیلجئم میں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اور بیلجئم وزیر اعظم شارل میشل کے قافلہ پر ایک گاڑی کے ذریعہ حملہ کیا گيا جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم  دوسری عالمی جنگ کے اختتام کی سو سالہ تقریب میں شرکت کے لئے بیلجئم کے دورے پر ہیں۔ اس واقعہ کے بارے میں مزید کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

News Code 1885493

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =