بحرینی عوام کا حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خلاف مظاہرہ

بحرینی عوام نے بحرینی حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خلاف اور شیخ علی سلمان کے ساتھ ہمدردی کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام نے بحرینی حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خلاف اور شیخ علی سلمان کے ساتھ ہمدردی کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مظاہرین نے الوفاق تنظیم کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کے خلاف بحرینی حکومت کے ظآلمانہ اور وحشینہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے بحرینی حکومت کو امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا ہے۔ ادھر علامہ سید عبداللہ الغریفی نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی سلامتی اور صحت کے بارے میں حکومتی اقدامات پر تشویش کا اظءار کیا ہے۔

News Code 1885492

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =