فلم/ چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان جھگڑے سے 15 افراد ہلاک

چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔

                

News Code 1885317

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =