سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے

اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے قریبی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے قریبی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا استحکام اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اگر چہ خاشقجی کا قتل وحشتناک ہے لیکن سعودی عرب کا استحکام بھی اسرائیل کے لئے بہت ہی اہم ہے۔ اسرائیلی وزير اعظم نے کہا کہ اس وقت اسرائیل کے ہمسایہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات گہرے ہورہے ہیں ۔ سعودی عرب میں استحکام اسراغیل کے لئے اہم ہے کیونکہ سعودی عرب اسراغیل کا خطے میں اہم اتحادی ملک ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ خاشقجی کا قتل خطے کا اہم مسئلہ نہیں بلکہ ایران خطے کا اہم مسئلہ ہے۔

News Code 1885302

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =