مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما انیل پریہار کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما انیل پریہارکے بھائی بھی مارے گئے ہیں۔ پولیس نے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما انیل پریہار کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1885299
آپ کا تبصرہ