امریکہ نے ایران کے خلاف پابندیوں سے ترکی کو بھی استثنی دیدیا

ترکی کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف پابندیوں سے ہندوستان ، جنوبی کوریا، اور جاپان کے بعد ترکی کو بھی استثنی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف پابندیوں سے ہندوستان ، جنوبی کوریا، اور جاپان کے بعد ترکی کو بھی استثنی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دو روز قبل امریکی وائٹ ہاؤس کے مشیرجان بولٹن  نے کہا تھا کہ ایران کے تیل کی در آمد کو صفر تک پہنچانے اور ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے سلسلے میں امریکہ کو عالمی برادری کا تعاون حاصل نہیں ہے۔

News Code 1885288

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =