امریکی وزير خارجہ آئندہ ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو آئندہ ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے جہاں وہ شمالی کوریا کے وزير خارجہ اور دیگر حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وال اسٹریٹ جنرل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خآرجہ مائیک پمپئو آئندہ ہفتہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے جہاں وہ شمالی کوریا کے وزير خارجہ اور دیگر حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ مائیک پمپئو اس سفر میں امریکہ اور شمالی کوریا کے باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ اس سفر میں امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر اون کے درمیان دوسری بار ملاقات کا جائزہ بھی لیں گے۔

News Code 1885268

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =