امریکہ نے سنگاپور کی2 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی

امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ سودا بازی کرنے والی سنگاپور کی2 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ سودا بازی کرنے والی سنگاپور کی2 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سنگاپور کی 2کمپنیاں کموڈیٹیزٹرپڈنگ ہاؤس وی تیونگ پرائیویٹ لمٹیڈ اور ڈبلیو ٹی میرین پرائیویٹ لمٹیڈ شمالی کوریا کے ساتھ لین دین میں ملوث ہیں جس کی وجہ سے ان دونوں کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

News Code 1885116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =