یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے عسیر کے علاقہ مجازہ میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوجیوں کے ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل  داغا ہے جس کے نتیجے میںم تعدد سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں۔

News Code 1884905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =