مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کے 269 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے دشمن فوج کو مختلف محاذوں پر زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1884758
آپ کا تبصرہ