الحدیدہ پر سعودی عرب کے حملے میں 3 افراد شہید

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظلم و ستم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب  کے ظلم و ستم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فوج اور قبائل نے بھی سعودی عرب کی بربریت کے جواب میں مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی اجتماع پر زلزال 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

News Code 1884604

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =