مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان اور عراق کے صدر برہم صالح نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ترکی اور عراق کے صدور نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

ترکی کے صدر اردوغان اور عراق کے صدر برہم صالح نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News Code 1884518
آپ کا تبصرہ