قطر کی سعودی عرب کے خلاف شکایت

قطر نے عالمی تجارتی ادارے میں سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف شکایت درج کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر نے عالمی تجارتی ادارے میں سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بین الاقوامی قوانین کی آشکارا خلاف ورزی کرتے ہوئے قطری شہریوں کے معنوی اور مادی حقوق کو پامال کررہا ہے۔

News Code 1884440

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =