امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگر ہم سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی حمایت نہ کریں تو وہ ایک دن بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتا، لہذا سعودی عرب کے بادشاہ کو اپنے اقتدار کی حفاظت کے لئے امریکہ کو بڑی مقدار میں ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔
News Code 1884405
آپ کا تبصرہ