ہندوستان بیک وقت پاکستان اور چین سے دشمنی جاری نہیں رکھ سکتا، را کے سابق سربراہ

ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ ہندوستان بہ یک وقت اپنے 2 پڑوسیوں چین اور پاکستان سے دشمنی جاری نہیں رکھ سکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سےنقل کیا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ ہندوستان بہ یک وقت اپنے 2 پڑوسیوں چین اور پاکستان سے دشمنی جاری نہیں رکھ سکتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ہندوستان کے پاس موقع ہے کہ وہ ان کے ساتھ مذاکرات کرے۔

News Code 1884404

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =