رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فرنگیس کتاب کی مصنف اور راوی کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے " فرنگیس " کتاب کی مصنف اور راوی خواتین محترمہ فرنگیس حیدر پور اور مہناز فتاحی نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے " فرنگیس " کتاب کی مصنف اور راوی  خواتین محترمہ فرنگیس حیدر پور اور مہنازفتاحی نے ملاقات کی۔ ادبیات مزاحمت و جہاد کی ساتویں تقریب  کے دوران فرنگیس کتاب پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ بھی شائع ہوئی ہے۔ فرنگیس کتاب کی راوی محترمہ فرنگیس حیدر پوراورمصنف مہناز فتاحی نے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1884394

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =