داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ افکار اور داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ افکار اور دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترک صدر نے جرمنی اور ترکی کے تعلقات کو تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو یورپ کا دشمن ظاہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ۔

ترک صدر نے داعش کو جرائم پیشہ دہشت گرد گروہ قراردیتے ہوئے کہا کہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔

News Code 1884383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =