چين کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا

چین کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا۔ چینی وزير خآرجہ نے عالمی تجارتی قوانین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی میدان میں دوطرفہ اور چند حجانبہ مفادات کو مد نظر رکھا جاتا ہے جبکہ صرف یکطرفہ مفادات اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کی فکر عالمی تجارت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

News Code 1884367

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =