داعش نے شام کے 3 عام شہریوں کے سر کاٹ دیئے

شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شام کے 3 عام شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 3 شامی شہریوں  کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں نے اپنے قبضہ کے علاقہ میں 3 شامی  شہریوں  کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ داعش کا کہنا ہے کہ شامی شہریوں کو علاقہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔

News Code 1884365

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =