ظریف کی شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ ولید المعلم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1884363

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =