ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بشر دوستانہ امور اور یمن و شام میں بحرانی علاقوں میں امداد رسانی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1884362

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =