عراقی پارلیمنٹ نے صدارتی عہدے کے لئے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

عراقی پارلیمنٹ نےعراق کے صدارتی عہدے کے لئے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ نےعراق کے صدارتی عہدے کے لئے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ نے مندرجہ ذیل افراد کے نام صدارتی عہدے کے لئے پیش کئے ہیں۔
۱-سردار عبدالله محمود تایمز
2۔ عبداللطیف جمال رشید
3-عمر احمد کریم البرزنجی
4۔ سروه عبدالواحد قادر ابراهیم
5۔ عبدالکریم علی عبطان الجبوری
6۔ برهم احمد صالح قاسم
7 -فواد محمد حسین بکی

News Code 1884330

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =