سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں جاری کشیدگی میں 3 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ قطیف میں جاری کشیدگی میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ قطیف میں جاری کشیدگی میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے قومی سلامتی ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ قطیف میں تین افراد سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے یہ افراد سکیورٹی حکام کو مطلوب تھے۔

News Code 1884327

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =