یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1  سے حملہ

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل زلزال 1  سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ جبل الدود کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یمنی کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو دس ممالک کی حامیت حاصل ہے لیکن یمن پر مسلط کردہ جنگ کے تین سال گزرنے کے باوجود سعودی عرب اس ظالمانہ  اور غیر منصفانہ جنگ میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

News Code 1884325

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =