فلپائن پولیس کی کارروائی میں 7 منشیات سمگلر ہلاک

فلپائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 7منشیات سمگلرزکو ہلاک کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلپائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 7منشیات سمگلرزکو ہلاک کر دیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ سپیو کے علاقے لایو لایو میں خفیہ معلومات کی بنیادی پر پولیس نے منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی کی۔ رپورٹ کے مطابق دوران کارروائی جھڑپ میں 7 منشیات سمگلر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،تاہم پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا۔

News Code 1884324

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =