ایران، روس اور ترکی کی شام کے بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ نے شام کے بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ نے شام کے بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیویارک میں ایران ، روس اور ترکی کے وزراء کا شام کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں شام کے بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی گئی۔

News Code 1884321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =