لوئر دیر میں پراسرار جان لیوا بیماری سے 7 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے پہاڑی علاقے بریمکی میں مبینہ طور پر پراسرار بیماری سے 7 افراد کی اموات کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے پہاڑی علاقے بریمکی میں مبینہ طور پر پراسرار بیماری سے 7 افراد کی اموات کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

بیماری پر قابو پانے کیلئے پاکستانی محکمہ صحت لوئر دیر نے علاقے میں ٹیمیں بھجوادیں جہاں تین سو سے زائد افراد کے خون کے نمونے لےکر ٹیسٹ کیلئے بھجوادیئے گئے ہیں۔ بیماری کا اب تک صحیح تعین نہیں ہو سکا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی سال سے یہ پراسرار بیماری درجنوں افراد کی موت کی وجہ بن چکی ہے۔

News Code 1884294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =