ٹرمپ اپنے ذہن سے ایران کے خلاف جنگ کی فکر باہر کردے

آسٹریا کے صدرنے امریکی صدر کے ایران کے خلاف بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آسٹریا کی خـررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریا کے صدرنے امریکی صدر کے ایران کے خلاف بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا  ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔

آسٹریا کے صدر کا کہنا ہے کہ انھیں ایران کے خلاف امریکی صدرٹرمپ کے مؤقف پر سخت تشویش ہے امریکی صدر کی باتوں سے جنگ کی بو آتی ہے اور عالمی برادری اس وقت کسی بھی جنگ کو تحمل کرنے کے شرائط میں نہیں ہے۔ آسٹریا کے صدر نے کہا کہ امریکی صدر کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔

News Code 1884280

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =