روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری ایران کا دورہ کریں گے

روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے 26 ستمبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی قومی سلامتی کونسل  کے سکریٹری نکلای پیتروشف  افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے 26 ستمبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایران میں افغانستان کے بارے میں چند فریقی اجلاس  میں روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری بھی شرکت کریں گے۔

News Code 1884257

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =