یورپی ممالک کی صورتحال خطرناک

جرمن پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی صورتحال اس وقت خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی صورتحال  اس وقت خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔

اس نے کہا کہ جرمنی یورپی یونین کی اس صورتحال کو بدلنے کی تلاش و کوشش میں ہے اور پہلے میں میں ضروریات، اور ترجیحات کو مد نظر رکھنا چاہیے۔ اس نے کہا کہ یورپ کو اس وقت اقتصادی بحران کے علاوہ مہاجرت کے بحران کا بھی سامنا ہے۔

News Code 1884250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =