ماسکو اور دمشق کے باہمی تعلقات میں روزبروز اضافہ

شام کے نائب وزير خآرجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام اور روس کے باہمی تعلقات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اس وقت گہرے تعلقات ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شامی اخبار الوطن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے نائب وزير خآرجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام اور روس کے باہمی تعلقات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اس وقت گہرے تعلقات ہیں۔ فیصل مقداد نے روس کی جانب سے شام کو ایس 300 دفاعی میزائل فراہم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس نے شام میں دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اہم اور تعمیری کردار ادا کیا ہے۔

News Code 1884248

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =