تیونس میں سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیونس کےصوبہ نبول میں ایسی دھواں دھار بارشیں ہوئیں کہ ہر طرف پانی پانی ہوگیا۔ سڑکیں تباہ اور مکانات میں بارش کا پانی داخل ہوگیاجبکہ بارش کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ تیونس کے وزیر اعظم یوسف شہید کا کہنا ہے کہ یہ تیونس کی تاریخ کی شدید ترین بارش تھی۔

News Code 1884241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =