ٹرمپ اور امیر کویت کی قطر کے بحران کو حل کرنے پر تاکید

کویت میں امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور کویت کے امیر نے قطر کے بحران کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت میں امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح  نے قطر کے بحران کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب ، بحرین ، امارات اور مصر نے گذشتہ سال جون میں قطر کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرتے ہوئے قطر کے لئے اپنی دریائی ، زمینی اور فضائی حدود کو بند کردیا تھا۔ قطر پر الزآم عائد کیا گیا کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔

News Code 1884219

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =