سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق التریبہ پر سعودی جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جبکہ یمن کے دوسرے صوبوں پر بھی سعودی عرب کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1884218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =