عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے برطانوی سفیر کی ملاقات

عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر محمد الحلبوسی سے برطانیہ کے سفیرجان ویلیکس نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر محمد الحلبوسی سے برطانیہ کے سفیرجان ویلیکس نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں عراق اور برطانیہ کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

News Code 1884217

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =