شمالی کوریا کی اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

شمالی کوریا کی وزارت خآرجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کی وزارت خآرجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں ایرانی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

News Code 1884216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =