ایرانی صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ منڈیلا امن اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ایرانی صدر بعض ممالک کے رہنماؤں سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1884214

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =