اسکاٹ لینڈ میں 60 ہزار شہد کی مکھیوں کی چوری

اسکاٹ لینڈ میں انوکھی چوری اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک چور ر تقریبا 60 ہزار شہد کی مکھیاں لے اڑا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ میں انوکھی چوری اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک چور ر تقریبا 60 ہزار شہد کی مکھیاں لے اڑا۔ شہد کی مکھیوں کی چوری پر فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس جمع پونجی سے ریٹائرمنٹ کے بعد شہد کا بزنس شروع کرنے والے تھےلیکن چور اس کی عمر بھر کی کمائی لے اڑے۔ بی کیپر ایسوسی ایشن کے چئیرمین کا کہنا ہے کہ یہ کام کسی ایسے شخص کا ہے جو خود شہد کی مکھیوں کا ماہر ہے کیوں کہ یہ چوری بہت مہارت سے کی گئی ہے۔

News Code 1884200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =