ایران کے صوبہ خوزستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان

ایرانی حکومت نے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت نے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ وہابی تکفیری دہشت گردوں نے کل اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ کیا جس کے نتیجے 29 افراد شہید اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی سطح پر وہابی تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1884187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =