عراق کے وزير خارجہ نیویارک روانہ ہوگئے

عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

News Code 1884163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =