مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔لیبیا کے طبی ذرائع کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں تازہ ترین مسلح جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں عام شہری بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ جھڑپیں ایئر پورٹ کے قریب صلاح الدین محلہ میں ہوئی ہیں۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1884135
آپ کا تبصرہ