رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں  مجلس شام غریباں منعقد ہوئی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ مجلس شام غریباں کا آغاز دعائے توسل سے ہوا  اور اس کے بعد حجۃ الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے مجلس شام غریباں سے خطاب کیا اور جناب محمد رضا طاہری نے ماتمی نوحہ پیش کیا۔

News Code 1884126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =